اللّٰہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کے عقیدے

Image
  قانون شریعت سے                        بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرّحیم                                            عقائد کا بیان   اللّٰہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کے عقیدے عقیده ا ۔ خدا تعالیٰ کی توحید و کمالات اللّٰہ( عَزَّ وَجَلَّ) ایک ہے، پاک، بے کل، بے عیب ہے۔ ہر کمال و خوبی کا جامع ہے کوئی کسی بات میں نہ اُس کا شریک نہ برابر ، نہ اس سے بڑھ کر، وہ مع اپنی صفات کمالیہ کے ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا ، ہمیشگی صرف اُس کی ذات وصفات کے لیے ہے ، اس کے سو جو کچھ ہے پہلے نہ تھا جب اُس نے پیدا کیا تو ہوا۔ وہ اپنے آپ ہے اُس کو کسی نے پیا نہیں کیا، نہ وہ کس کا باپ، نہ سی کا بیٹا، نہ اس کے کوئی بی بی ، نہ رشتہ دار سب سے بے نیاز وہ کسی بات میں کسی کا محتاج نہیں اور سب اُس کے محتاج ، روزی دینا، مارنا ، جلا نا اُس کے اختیار میں ہے، وہ سب کا مالک، جو چاہے کرے۔ اُس کے حکم میں کوئی دم نہیں مارسکتا، بغیر اُس کے چاہے...

بھارت بند

                          بھارت بند

3 اکتوبر جمعہ کے دن صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک پورے ملک میں وقف قانون کو لے کر بند کا اعلان کیا گیا ہے۔
اپنا ہر کام چھوڑ کر، اپنی دکان بند کر کے اس تاریخی تحریک میں حصہ لیں اور اسے کامیاب بنائیں۔

اسپتال اور میڈیکل اسٹور کھلے رکھے جائیں         

ہر مسلمان تک یہ پیغام پہنچائیں۔
شیئر کریں اور فالو کریں۔

Comments

Popular posts from this blog

رات کا سونا کتنا ضروری ہے اور کیوں

Sciatica کے علاج کے لیے بہترین جڑی بوٹیاں: کیا Sciatica کا علاج بغیر دوا کے کیا جا سکتا ہے؟

مکاشفۃ القلوب دارالندوہ میں شیطان کا قریش کو مشورہ: